More

    کرونا وائرس کیا ہے ؟ ساٹھ سالہ پرانے وائرس کی اصل کہانی

    چین میں کرونا وائرس کے انسانی حملے کے بعد دنیا بھر میں بے یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یہ وائرس انسانی سانس کے نظام پر حملہ آور ہوکر ہلاکت کی وجہ بن سکتا ہے اور اب تک دو درجن سے زائد افراد اس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس مضمون میں کرونا وائرس کے متعلق عام سوالات کےجوابات دیئے جارہے ہیں۔ 

    اب تک چین میں 26 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں اور متاثرین کی تعداد 830 سے تجاوز کرچکی ہے۔ ووہان اور دیگر دس شہروں میں عوامی ٹرانسپورٹ بند ہے اور لوگ گھروں تک محصور ہوچکے ہیں۔

    https://www.youtube.com/watch?v=BkOybdGTDLg
    کرونا وائرس ساٹھ سال پہلے معرض وجود میں آیا
    آج کیسے چند سیکنڈ میں جان جا سکتی ہے ، کہاں سے آیا

    ووہان سے نمودار ہونے والے وائرس کا جینوم (جینیاتی ڈرافٹ) معلوم کرکے اسے دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ اب تک اس کی کوئی اینٹی وائرل دوا یا ویکسین سامنے نہیں آسکی ہے