کرونا وائرس کے شکار چین میں پھسے پاکستانی طلباء ،پاکستان ایمبیسی کا مدد سے انکار

1302

چین میں 40 ہزار پاکستانی ہیں اور ووہان شہر میں 500 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔

چینی حکومت نے ووہان میں آمدورفت پر پابندی عائد کر دی ہے، اس ایک پابندی کہ وجہ سے چین نے پوری دنیا کو کورونا وائرس سے محفوظ کر لیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ چین سے باہر جاتے وقت سفر شروع کرنے سے پہلے کورونا وائرس کے لیے اسکریننگ کی جاتی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=xn41HpBRQYY

اسی اثناء میں پاکستانی نوجوان جو سکھر کا رہائشی اور چین مقیم ہے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہے۔ وہ اپنے ساتھیوں کا کرونا وائرس ہونے سے متعلق بتاتا ہے۔ اور کہتا ہے کہ کیسے پاکستان ایمبیسی ان کی مدد نہیں کر رہی۔ اس کے علاوہ دوسرے طلباء نے بھی مدد کی اپیل کی ہے۔

-advertisement-
https://www.facebook.com/168633756520671/posts/3313101148740567/
Video: Pakistani students in China asking for the help of Pakistani government after getting stuck in China because of CoronaVirus
https://twitter.com/IrshadBhatiLive/status/1222646112215015424?s=19