رحیم یار خان، دس سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنا کر لاش کھیتوں میں پھینک دی

1305
10-year-old girl raped and killed in Raheem Yar Khan

ایک افسوسناک واقع میں، سکول یونیفارم میں ملبوس 10 سالہ بچی کی لاش جن پور، رحیم یار خان کے موضع چندر والی سے کماد کی فصل سے برآمد ہوئی ہے۔

لڑکی کی وضع سے ظاہر ہوتا ہے کہ بچی کو سکول سے واپسی پہ اغوا کیا گیا اور مبینہ طور پہ زیادتی کا نشانہ بنا کر لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔

Girl found from the fields in Raheem Yar Khan

مزید دیکھیں: شیخوپورہ میں سگا باپ اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

قومی اسمبلی میں زینب الرٹ بل پاس ہونے کے باوجود پاکستان میں معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کیونکہ اس بل کے تحت ابھی تک کسی بھی مجرم کو عبرت ناک سزا نہیں دی گئی۔ اور سخت سزاؤں کے مخالفین بھی اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔

https://twitter.com/YasirShaami/status/1238119330077949954?s=19