23 Years old Pakistani boy married to 48 Years old black American

1873

افریقن امریکی خاتون ،48 سالہ سمینہ طاہر نے پاکستان آکر 23 سالہ پاکستانی نوجوان طاہر سے شادی کر لی، طاہر کا وزن 52 کلو جبکہ امریکن بھابھی کا وزن 106 کلو ہے ۔ طاہر کے مطابق سمینہ سے انکی بات چیت انڈین کپل ڈاٹ کام سے شروع ہوئی پھر بات کرتے کرتے ان کو محبت ہوئی تو انہوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔ طاہر اور سمینہ اپنی شادی سے بہت خوش ہیں اور اسکو خدا کی مہربانی اور اپنے ماں باپ کی دعاؤں کا اجر کہتے ہیں ۔ ایک انٹرویو کے دوران سمینہ اور طاہر نے ایک دوسرے کے لیے گانے بھی گائے اور ایسی باتیں کیں کہ سن کر ہنسی نہ رک سکے ۔

Watch interview of Tahir and his 48 years American national wife Samina.

Video:23 Years old Pakistani boy married to 48 Years old black American by Daily Pakistan YouTube channel

ماضی میں بھی بہت سے پاکستانی نوجوانوں نے غیر ملکی خواتین سے محبت کے نام پر شادیاں کیں ہیں ۔ کچھ لوگ کہتے کہ محبت نہیں بلکہ محفوظ مستقبل کے لیے گرین کارڈ ہولڈر سے شادی کی جاتی ہے ، ورنہ پاکستان میں بھی کئی گھروں میں بیوہ اور بے سہارہ اور اچھی پڑھی لکھی لڑکیاں موجود ہونے کے بھی باوجود ہمارے نوجوان پیسوں کے لیے اپنے سے کئی سال بڑی عمر کی خاتون سے خوشی خوشی راضی ہو جاتے ہیں۔

حقیقت جو بھی ہے اللہ تعالیٰ اس جوڑے کو خوش وخرم رکھے۔ آمین۔

-advertisement-
23 Years old Pakistani boy married to 48 Years old black American
Image: 23 سالہ پاکستانی نوجوان کی 48 سالہ امریکی خاتون سے شادی