People react angrily on the incident and demand strict punishment for convicts.
#JusticeForFaryal
شہر حویلیاں میں تین سالہ معصوم فریال کو ایک بے رحم درندےنے اپنی درندگی کا نشانہ بنا کر نیم مُردہ حالت میں سرد موسم میں پھینک کر مار دیا
یہ اس باپ کی بیٹی تھی جو ہماری اور تمہاری بیٹیوں کی حفاظت کے لیے بارڈر پر کھڑا ہے خُدارا اس ظلم کے خلاف آواز بُلند کریں ۔ pic.twitter.com/kXFxeDLyQO— زوہیب خٹک (@OfficialZohaibK) December 27, 2018
Ad
ایم پی اے مومنہ باسط نے حویلیاں کے گاؤں کیالہ کی تین سالہ بچی فریال جس کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا اس واقع کی پر زور مزمت کی ہے اور مقامی لوگوں سے بھی درخواست کی ہے کہ پولیس کی ساتھ مکمل تعاون کریں تا کہ جلد از جلد مجرم کو گرفتار کیا جا سکے.#Abbottabad #KPKUpdates pic.twitter.com/pj8GMvG0mo
— PTI Hazara Official (@PTIHazara) December 27, 2018
Ad
Also watch: Females of PMLN CRYING AND BLAMING IMRAN KHAN.