‏سٹوڈنٹ یکجہتی ڈے میں طالبات کا بے حیائی اور بے ہودہ حرکات کا مظاہرہ، جسمیں کافی کچھ دیکھ کر عام فہم انسان بھی سمجھ جاتا ہےکہ یہ کون سا طبقہ ہےجو اب اس انداز میں اسلامی اقدار پر حملہ آور ہےخونی لبڑلز کے اس نٸے کھیل پر ان لعنتیوں اور انکے پیچھے موجود سیاسی و میڈیاٸی سانپوں کےخلاف حکومت کو سخت ایکشن لینا چاہیے۔

سٹوڈنٹس مارچ سے تصویر کے بعد اب یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ، اس میں کیا مقصد پیش کیا جا رہا ہے ، اپنی رائے کا اظہار کریں

Posted by Siasat.pk on Saturday, November 30, 2019
Video: students’ Solidarity day

‏‎‎جب نوجوانوں کو صحیح رہبر نہ ملے تو وہ رہزن کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں۔ یہ قابل ترس ہیں۔ انہیں بھی نہیں علم کہ یہ کیا حرکتیں کررہے ہیں۔ مسئلہ تو یہی ہے کہ ان کے پاس اگر منزل ہے تو پہنچنے کا رستہ نہیں۔ رہبر نہیں۔ بس رہزنوں کے ہاتھ چڑھے ہوئے ہیں اور بیوقوف بنائے جارہے ہیں۔

‏یہ یونیورسٹی میں کیا ہو رہا ھے یہ لڑکیاں لڑکے یہ کیا واہیات خرکتیں کررہے ہیں۔ ٹیچرز اور والدین سوئے ہوئے ہیں کیا؟ انکو کیوں منع نہیں کرتے یہ فضول کاموں سے باز آئیں۔یونیورسٹی میں پڑھائی کے نام پر کیا ہورہاھے۔ان ہی لوگوں کو کہتے ہیں “” پڑھے لکھے جاہل لوگ”” ۔

Video

‏یہ سب کرنے والوں کو بعد میں خود بھی ہنسی آتی ہوگی ہم کیا کررہے تھے
ہماری نوجوان نسل کو یہ لوگ کس طرف لے کر جارہے ہیں
اور ان نوجوانوں کی عقل میں ماتم کرنے کو دل کرتا ہے جو ان جیسوں کی باتوں متاثر ہوجاتے ہیں۔

‏یہ مناظر لاہور میں ہونیوالے مظاہرے کے ہیں
جب لال لال لہرائے گا تب ہوش ٹھکانے آئے گا ,
لال والوں نے سٹوڈنٹ یکجہتی دن منایا اور ایک مرد کو کتا بنا کر تین خواتین اسکو کھینچتی رہیں۔

سٹوڈنٹس یکجتی ڈے پر طلبا کی بے ہودہ حرکات
Image : Girls make a boy dog at students Solidarity March

Your Comments Will help Us to Improve.