قبر میں اوندھے منہ دفنایا جائے اور زنجیروں سے باندھا جائے،عطا محمد بھنبھرو

1203
Atta Muhammad Bhanbhro
Sindhi saint Atta Muhammad Bhanbhro made a strange will. He asked to not pray his funeral prayer, bury him face downward and strangle his grave with chains

سندھ کے دانشور عطا محمد بھنبھرو کی وصیت کے مطابق انکی تدفین انوکھے انداز میں کی گئی۔وصیت کے مطابق نماز جنازہ ادا نہیں کی گئی۔ اوندھے منہ دفن کر کے انکی قبر کو زنجیروں سے باندھا گیا۔

Grave of Atta Muhammad Bhanbhro

عطاء نے وصیت میں لکھا تھا کہ اسلام ایک بہت بڑا فریب ہے اسلئے انکا جنازہ نہ پڑھا جائے۔

Will of Atta Muhammad Bhanbhro
Will of Atta Mohammad Bhanbhro page 2

بھنبھرو کو قبر میں ڈالے جانے کی ویڈیو ذیل میں دیکھیں۔

https://youtu.be/18KI2U8Bszw
Video of Atta Muhammad Bhanbhro’s burial