ویڈیو: عامر لیاقت، پھونکوں والی سرکار کو اللہ کا ولی ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے

1277
https://youtu.be/xYa1ZqA1s2o
Video: Aamir Liaquat praising Pir Khateeb Hussain

بہت سے افراد نے ان صاحب جن کا نام ‘پیر خطیب حسین شاہ’ ہے، کی ویڈیوز دیکھیں ہوں گیں۔ جن میں یہ صاحب مائیک پہ پھونک مار کر ہزاروں افراد کا علاج کرتے ہیں۔ کون اس طریقہ علاج پہ یقین رکھتا ہے، کون نہیں رکھتا، وہ ایک الگ لاحاصل بحث ہے۔ دیکھیں عامر لیاقت ان صاحب کو اللہ کا ولی ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے۔

مزید دیکھیں: لاہور کی سڑکوں پہ درجنوں لبرل لڑکیوں کی کاروں سے لٹکتے، ناچتے ویڈیو وائرل۔

https://twitter.com/Lokioddin0x/status/1229125371402051594?s=19
-advertisement-