علامہ ناصر مدنی پہ اغوا کے بعد مار پیٹ، ویڈیو اور تفصیلات دیکھیں

1406
https://youtu.be/-F17K–_Nm4
Video: Alama Nasir Madni tells about his kidnapping and mistreatment.

سوشل میڈیا کے ہر دلعزیز علامہ ناصر مدنی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ ‏پاکستان میں دم درود کرنے والوں کے بارے میں کہا کہ اب کروناوائرس پہ بھی دم کریں، ان کے کچھ چاہنے والوں کو شاید میری بات بری لگی تو یہ ردِ عمل دیا۔ مولانا ناصر مدنی۔

دیکھیں علامہ ناصر مدنی کی مکمل پریس کانفرنس۔

https://youtu.be/6NHO1_5C8IQ
Video: Complete press conference of Alama Nasir Madni.

مزید دیکھیں: بھارت میں گائے کے گوبر سے کروناوائرس کا علاج کیا جا رہا ہے۔

https://youtu.be/I6Uy6-E-GJI
Video: Maulana Nasir Madni’s video which was the reason behind kidnapping.

مزید دیکھیں؛ ریکارڈ کرو گے تومیرا بیٹا مجھے مار ڈالے گا، دیکھیں ایک لاچار باپ کی کہانی۔