علی وزیر کا امریکہ سے، پاکستان آرمی جی ایچ کیو، اسلام آباد لاہور تباہ کرنے کا مطالبہ۔

1691
https://youtu.be/FJP2aPttvcQ
Ali Wazir demands America to attack and destroy Pakistan Army’s GhQ, Islamabad and Lahore.

‏علی وزیر کا امریکہ سے راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور تباہ کرنے کا مطالبہ۔

”تم (امریکہ) نے افغانستان کو تو تہس نہس کر دیا، پختونوں کو تباہ کر دیا، اب جب تک تم (امریکہ) دہشت گردی کے اڈے جی ایچ کیو،اسلام آباد، لاہور، پنڈی تباہ نہ کر دو، واللہ میں (علی وزیر)تمہیں آیندہ یہاں آنے نہیں دونگا”۔

پختون تحفظ موومنٹ کے اسی جلسہ میں پاکستانی پرچم کو پھاڑ کر پاؤں کے نیچے روندا گیا۔

مزید دیکھیں: سٹوڈنٹس یکجہتی ڈے پہ طلباء کی بےہودہ حرکات۔

-advertisement-
https://twitter.com/TheViralT/status/1234168387485433857?s=19

چارسدہ پولیس نے، پاکستانی پرچم کی بےحرمتی کرنے کے جرم میں پختون تحفظ موومنٹ کے دو کارندوں کو گرفتار کر کے غداری کا مقدمہ درج کر لیا۔ تاہم اسی طرح کا مقدمہ منظور پشتین، محسن داوڑ اور علی وزیر کے خلاف جنوری میں بنایا گیا تھا۔ لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کے الزامات ہٹا کر تینوں کو آزاد کر دیا تھا۔

مزید دیکھیں: نون لیگ کے عابد شیرعلی کو لندن میں تقریب سے دھکے مار کا نکال دیا گیا۔