کامیڈین امان اللہ میراثی تھا، یہ بول کر قبرستان انتطامیہ نے قبر کی کھدائی رکوا دی

1089
https://youtu.be/QTSZ4khGWew
Video: Amanullah Grave was refused.

“کامیڈین امان اللہ میراثی تھا، مراثیوں کے لیے ہمارے قبرستان میں کوئی جگہ نہیں” پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی، کی انتظامیہ نے کامیڈین امان اللہ کو قبر کی جگہ دینے سے انکار کرتے ہوئے قبر کی کھدائی رکوا دی۔ ان لوگوں نے قبر میں بھی تعصب رکھا ہوا ہے😓۔

مزید دیکھیں: ٹیلی ویژن چینل کے سٹاف نے ماروی سرمد کی شو سے پہلے کی ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔

https://www.facebook.com/333544790159458/posts/1449824575198135/
-advertisement-