‏نمرہ اسد کی دوستی دو ماہ پہلے فیس بک کے ایک گروپ میں ہوئی.ان کا تعلق کوئٹہ سے اسد نے نمرہ سے محبت کا اظہار کیا تو اس نے کہا میں شادی کے بعد پیار محبت پہ یقین رکھتی ہوں۔اسد نے گھر بات کی والد صاحب کو منایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جب انکی تصویر یں وائرل ہوئیں تو لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ۔

Asad and Nimra; Viral Young couple on Social Media
Nimra and Asad

‏یہ تصویر میں نظر آنے والے اسد اور نمرہ جن کی شادی کو لے کر شوشل میڈیا پر مذاق بنایا جا رہا ۔ دونوں کی عمر اٹھارہ سال اور دونوں کی تعلیم ابھی جاری ہے ۔ اسد کے مطابق ایک سال پہلے نمرہ انہیں پسند آئی اور انہوں نے اپنے والد سے اس بات کا ذکر کیا ۔

‏والد صاحب نے نمرہ کے گھر جا کر کچھ ہی عرصے میں رشتہ طے کیا اور شادی کروا دی ۔ یہ شادی معاشرے کے لئے ایک مثال ہے تعلیم شادی کے بعد بھی جاری رکھی جا سکتی کسی کو پسند کرنے میں کوئی برائی نہیں بلکہ جب کسی کو پسند کر لو تو جلد از جلد نکاح کر لو .

‏معاشرے میں پھیلتے ہوئے زنا ،ریپ کے ناسور کا واحد حل بچوں کے جوان ہوتے ہی نکاح کروا دینا ہے نکاح کا مذاق اڑانے والے دن ،رات زنا کرنے والوں پہ تو کبھی نہیں ہنسے اللہ پاک خوبصورت جوڑے کو خوش و خرم رکھے. آمین

Tweet from Ihtisham Ul Haq

3 COMMENTS

Your Comments Will help Us to Improve.