پاکستان زندہ باد کا نعرہ ایک واہیات نعرہ ہے – اسدالدین اویسی کا بیان

830
Video: Asaduddin Owaisi denounces girl who was chanting ‘Pakistan Zindabad’.

بھارتی مسلمانوں کے سربراہ اور آل انڈیا مسلم اتحاد کے اسدالدین اویسی کا کہنا ہے کہ “پاکستان زندہ باد کا نعرہ ایک واہیات نعرہ ہے”۔ یہ بیان اس شخص نے اس واقع کے بعد دیا جس میں ایک بھارتی لڑکی نے اسدالدین اویسی کے جلسہ میں سٹیج پہ کھڑے ہو کر “پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے تھے”۔

Video: Girl Chants Pakistan Zindabad In Asadudin Owaisi’s Jalsah (public demonstration)

مزید دیکھیں: بھارتی مسلمانوں نے ہندووں کے فساد سے تنگ آکر ہجرت کرنا شروع کر دی۔

https://twitter.com/Khalid43883880/status/1232748454113357824?s=19