Trends جوتے ہماری فوج نے بھارتی فوج کو لگانے ہوتے ہیں،بھوکی ننگی بھارتی آرمی By Malik - May 25, 2020 1054 https://www.facebook.com/2atherkazmi/videos/636857000243492/ Video: Ather Kazmi replies to Indian media analysts سینئر صحافی اطہر کاظمی نے پاک فوج کے پیشہ ورانہ صلاحیت پر سوال کرنے والے بھارتی میڈیا کو چپ کروادیا۔ Watch Full Video بھارتی اینکر اور تجزیہ کار : آپ کی فوج کاروبار کرتی ہے ، جوتے بناتی ہے، لڑ نہیں سکتی۔ انتہائی احترام کے ساتھ ان کے تمام سوالات کے تسلی بخش جواب ، تفصیل ویڈیو میں۔ pic.twitter.com/pHtsZVSGgu— Ather Kazmi (@2Kazmi) May 24, 2020