ویڈیو: سٹیج پہ مرد ظالم سے آزادی کی تقریر اور پچھلی قطاروں میں اسی مرد کے ساتھ

1161
https://youtu.be/ty6v_iD3rig
Video: what was happening in the back rows of Aurat Azadi March.

عورت آزادی مارچ جو بظاہر مردوں کے خلاف، مردوں کو ظالم ثابت کرنے اور مردوں سے آزادی چاہیے کے نعرے کے ساتھ کیا گیا۔ اسی عورت مارچ کی شرکاء پچھلی قطاروں میں اسی ظالم مرد پہ فدا ہوتی رہیں۔

https://www.facebook.com/KhabarGaam/videos/2250050248634797/

مزید دیکھیں: لاہور کی سڑکوں پہ درجنوں لبرل لڑکیوں کی گاڑیوں سے لٹکتے، ناچتے ویڈیو وائرل۔

https://twitter.com/TheViralT/status/1237252504691396613?s=19

مزید دیکھیں: اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے والے محسن داوڑ، علی وزیر، آفتاب شیرپاؤ اور محمود اچکزئی نے افغانستان میں پاکستان مخالف نعرے لگائے۔