نوازشریف تو جانوروں سے بھی بدتر ہے۔ بلاول کی امی بینظیر بھٹو کا بیان

1328
Rare Video of Benazir Bhutto
مرحومہ بےنظیر بھٹو کا جنرل پرویز مشرف اور نواز شریف کے بارے میں اظہار خیال، ویڈیو کیلئے نیچے سکرول کریں۔

بلاول زرداری جو اپنے نام کے ساتھ باپ “زرداری” کی بجائے ماں کا نام “بھٹو” کہلوانا پسند کرتا ہے۔ جس بلاول کی ساری سیاست ہی “شہید محترمہ بے نظیر بھٹو” کے نام سے چلتی ہے، وہ بلاول آج اس شخص کا اتحادی ہے، جو شخص اس کی ماں کی نظر میں جانوروں سے بھی بدتر ہے ۔ سنیے مرحومہ بےنظیر بھٹو کی ایک یادگار ویڈیو ۔

https://youtu.be/GITnxXjlzgw

محترمہ بینظیر بھٹو کا یہ انٹرویو پربھو چاولہ کے پروگرام “سیدھی بات” میں لیا گیا تھا۔ مکمل انٹرویو دیکھیں نیچی دی گئی ویڈیو میں۔

https://www.facebook.com/100000952809656/posts/2454586571249746/
بےنظیر بھٹو کے مطابق نوازشریف جانوروں سے بھی بدتر پے۔

مزید دیکھیں، دھرنا موخر کرنے کیلئے فضل الرحمن نے کیا مطالبات پیش کیے۔