ہمارا وزیراعظم عمران خان ہے۔ کوئی تنقید نہیں کروں گا۔ بلاول بھٹو زرداری

805
https://www.facebook.com/168633756520671/posts/3431876593529688/
Video: Statement of Bilawal Bhutto Zardari after Coronavirus outbreak.

ہمارا وزیراعظم عمران خان ہے، کوئی تنقید نہیں کروں گا۔ میں جانتا ہوں، کروناوائرس کے بعد اسکی وجہ سے ہماری معیشت پہ برا وقت آنے والا ہے، دیکھیں بلاول بھٹو کا بیان، جھوٹی ویڈیوز پوسٹ کر کے ہیجان پھیلانے والے احسن اقبال، مشتاق منہاس بھی کچھ شرم کر لیں۔

مزید دیکھیں: احسن اقبال اور مشتاق منہاس کی تفتان قرنطینہ کی شیئر کی گئی ویڈیو جعلی نکلی۔

https://twitter.com/TheViralT/status/1240892398823243776?s=19

مزید دیکھیں: “میرے اندر کرونا وائرس ہے، ہر جگہ بیماری پھیلاؤں گا” حکومت کو چیلنج کرنے والے لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا، دیکھیں گرفتاری کے بعد کی ویڈیو۔