Bilawal Zardari in Gilgit Baltistan

بلاول زرداری کا بوسہ لینے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔ بلاول کے سیکورٹی گارڈز نے بوسے کی کوشش کرنے والے شخص کی پٹائی کر دی ۔

بلاول بھٹو زرداری،  پانچ روزہ دورے پہ گلگت پہنچے ۔ جہاں پہ ایک شخص نے بلاول کو بوسہ دینے کی کوشش کی ۔ جس پہ وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں نے اس شخص کی پٹائی کر دی ۔
Apply for Jobs in National Shipping Corporation.

Your Comments Will help Us to Improve.