بی این پی مینگل کے رہنما صاحب جان کی خواتین کو گالیاں، ہسپتال میں توڑ پھوڑ

603
https://www.facebook.com/107864020713095/posts/149752513190912/
Video: BNP Mengal leader Sahib Jan assaulted medical staff at civil hospital Quetta.

بی این پی مینگل کے رہنما صاحب جان نے اپنی بیوی اور بہن کے ساتھ سول ہسپتال کوئٹہ پہ دھاوا بول دیا ۔ خواتین عملے کو گالیاں اور توڑ پھوڑ کی۔

‏کوئٹہ: گائنی وارڈ میں خواتین ڈاکٹروں اور طبعی عملے پر تشدد ‘ بی این پی کے مینگل کے صاحب جان اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Case has been filled against BNP mengal leader Sahib Jan