چین نے کرونا وائرس ہو شکست دے دی، چینی ڈاکٹرز دوسرے ممالک کی مدد کو روانہ

857
Video: China has defeated Coronavirus.

چین نے کروناوائرس کو شکست دے دی۔ چینی ڈاکٹروں کی ٹیم اٹلی کی مدد کیلئے روانہ ہو گئی۔ جبکہ باقی چینی ڈاکٹرز دوسرے ممالک کے ڈاکٹروں کے ساتھ اپنی معلومات و تجربات ویڈیو لنکس کے ذریعے شیئر کرنے لگے۔

چین کرونا وائرس سے سب سے پہلے اور سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک تھا۔ جہاں تین ہزار سے زائد اموات کرونا وائرس کی وجہ سے ہوئیں۔

چین کے بعد اٹلی دوسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے، جہاں ایک ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ اٹلی کے بعد ایران میں بھی چار سو انہتر افراد کرونا وائرس کی وجہ سے لقمہ اجل بنے۔

اس وقت پوری دنیا میں ایک لاکھ چونتیس ہزار کرونا وائرس کے کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ جبکہ اموات کی تعد پانچ ہزار کے قریب ہے۔

Previous articleمیر شکیل کو بہت پہلے ہی الٹا لٹکا کر چھتر مارنے چاہیے تھے، رئیس انصاری جیو نیوز پہ
Next articleمریم نواز کی جمہوریت کیلئے قربانیوں کا پوسٹ مارٹم، ایک ویڈیو میں
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.