Coronavirus vaccination volunteer Jennifer Haller

1131
Video of Jennifer Haller getting her first test dose for Making Coronavirus vaccine. Jennifer Haller is the first person to willingly donate herself for Coronavirus vaccine tests.

قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے، “جس نےایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی”۔

آج کل پوری دنیا میں وبائی ‏مرض کروناوائرس نے تباہی مچائی ہے۔ ابھی تک ایک سو ستر سے زائد ممالک میں اسکے متاثرین ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں اموات ہو چکی ہیں ۔ابھی تک اس مرض  سے بچاؤ کے لیے ویکیسن تیار نہیں ہو پائی ہے مگر سائنسدان دن رات محنت کرکے اسکی ویکسین تیار کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیں: “مجھے کروناوائرس ہے، اور میں ہر جگہ بیماری پھیلاؤں گا” یہ دھمکی دینے والے لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا، دیکھیں گرفتاری کے بعد کی ویڈیو۔

Video: Jennifer Haller, the First person to present her self for Coronavirus vaccine tests. Researches are in the clinical trial phase for a COVID-19 vaccine within a “record” number of days. Jennifer Haller, the first human coronavirus vaccine patient, joins MSNBC’s Ari Melber for an exclusive interview, detailing her experience as researches race to find a cure for the coronavirus affecting individuals around the world. Haller tells Melber she will have to do daily logs of her temperature, symptoms, and side effects and will be monitored for 14 months.

جب بھی کوئی ویکسین تیار ہوتی ہے اسکو سب سے پہلے کسی جانور پر ٹیسٹ کیا جاتا ہے تاکہ اسکی افادیت کا پتا چلے اور سائیڈ ایفیکٹ سے کسی انسانی جان سے ہاتھ نہ دھونے نہ پڑیں ۔ لیکن اس بار وقت کی قلت اور کرونا کی بڑے پیمانے پر تباہ کاریوں کی وجہ سے اس کی ویکسین کو ڈائریکٹ انسانوں پر آزمایا جا رہا ہے۔

-advertisement-

ایسی صورت حال میں اپنے آپ کو تجرباتی ویکسین کے لیے خود کو پیش کرنا بھی دل گردے کا کام ہے ۔

Coronavirus vaccination volunteer Jennifer Haller
Image:Coronavirus vaccination volunteer Jennifer Haller

پوری انسانیت کی محسن دوبچوں کی عظیم ماں ‎جینیفرہیلر جس نےکروناویکسین کے تجربہ کیلئےخود کو رضاکارانہ طورپہ پیش کیا۔

اس تجربے کے  ناکام ہونے کی صورت میں جینیفر کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے، یا ہمیشہ کے لیے یہ ڈس ایبل دماغی یا جسمانی طور پر ہو سکتی ہیں ۔ لیکن اس عورت نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر خود کو پیش کیا ہے ۔