کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے خوشخبری،اب پلازمہ ٹیکنیک سے علاج ہو گا۔ڈاکٹر طاہر سمشی نے ایک ٹاک شو میں کرونا وائرس کا علاج بتایا ہے انہوں نے بتایا ہے کہ اگر کرونا وائرس سے صحت آدمی کا پلازمہ لے کر اس وائرس سے بیمار شخص کے جسم میں منتقل کیا جائے تو متاثرہ شخص پانچ دن میں سہی ہو سکتا ہے ۔ ڈاکٹر طاہر شمسی کے مطابق پنچاب اور سندھ کی حکومت نے تو انکو اس کی اجازت بھی دے دی ہے کہ وہ یہ اپیلائی کریں۔ڈاکٹر طاہر شمسی کے مطابق وہ جلد کلینیکل ٹیسٹ کرنے کے قابل ہو جائیں گے ۔

Your Comments Will help Us to Improve.