بڑے بھائی کے “دل کی مینٹل ٹریٹمنٹ کیلئے” یہاں رہنا ضروری تھا، شہبازشریف کا ویڈیو بیان

838
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/559200814949041/
Viral Video of Shahbaz Sharif

پاکستان مسلم لیگ نون کے لیڈر نے حال ہی میں لندن سے واپس پاکستان آنے کا اعلان کیا۔ جب پاکستانی حکومت نے کرونا وائرس کی وجہ سے تمام انٹرنیشنل فلائیٹ آپریشنز بند کرنے کا اعلان کیا۔

آنے سے پہلے شہباز شریف نے ٹوئیٹر پہ اپنی ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہیں اپنے بڑے بھائی کے “دل کی مینٹل ٹریٹمنٹ کیلئے ” لندن میں رہنا پڑا۔ “دل کی مینٹل ٹریٹمنٹ” والی اصلاح عوام کیلئے سمجھنا مشکل ہے۔ اور شہبازشریف کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہو رہی ہے۔

مزید دیکھیں؛ مولوی کرونا وائرس کو سڑک پر لے آیا، سکھر قرنطینہ توڑنے سے پہلے کی ویڈیو۔

https://www.facebook.com/1016726001683083/posts/3120115994677396/
https://twitter.com/TheViralT/status/1241442157766074368?s=19