Doctor Osama Riaz Caught Coronavirus while treating Patients is Critical

978
Dr Osama from Gilgit Baltistan
Dr Osama from Gilgit Baltistan caught Coronavirus while Treating Coronavirus patients. Dr Osama was performing his duties on screening of corona in Gilgit without the availability of a protective gear. Next month he was supposed to go to England for specialized training. He is in a critical condition and on a ventilator.

کرونا وائرس کے مریض تشخیص کرنے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض اس وباء کے خلاف جہاد کرتے ہوئے خود کرونا وائرس کے شکار بن گئے۔

ڈاکٹر اسامہ ریاض گلگت میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کر رہے تھے۔ دنیا میں دیکھا گیا ہے کہ کرونا وائرس کا علاج کرنے والے ڈاکٹر اور دوسرے سٹاف زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ اس معاملے میں حکومت کو سیریس اقدامات لینے ہوں گے اور ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف کے لیے حفاظتی اقدامات کرنے ہونگے۔

https://twitter.com/DrMuneerHassan/status/1241297348602531841?s=19