نوازشریف کے گھر کے سامنے میڈیا کو دیکھتے ہی ڈاکٹر عدنان لنگڑا بن گئے۔

923
https://youtu.be/jY-6qaBJj4k
Video: Dr Adnan acting as he can’t walk

نوازشریف کے گھر کے سامنے میڈیا کو دیکھ کر نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر ڈاکٹر عدنان، لنگڑے بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نون نے شور ڈالا تھا کہ ڈاکٹر عدنان پہ نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور ان کے سر اور سینے پہ چوٹیں آئی ہیں۔

مسلم لیگ نون کے حامیوں اور لیڈران نے اس حملے کا الزام تحریک انصاف کے ورکروں پہ لگایا تھا۔ تاہم سکاٹ لینڈ یارڈ کی رپورٹ نے مسلم لیگ نون کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عدنان پہ لوہے کے راڈوں سے کوئی حملہ نہیں ہوا اور ان کو کوئی چوٹ نہیں لگی۔

مزید دیکھیں: لندن میں نوازشریف سے خفیہ شخص کی ملاقات۔