تحصیل فیروزوالا، ضلع شیخوپورہ، سگا باپ اپنی ہی کنواری بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ تنگ آ کر لڑکی نے سب ویڈیو کیمرا پہ ریکارڈ کر لیا۔ باپ پولیس والا ہے، جس کی وجہ سے پولیس کاروائی سے گریز کر رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، فیروز والا میں دل دہلا دینے والا واقع سامنے آیا۔ جب ایک نوجوان لڑکی نے اپنے سگے باپ پہ جنسی زیادتی کا الزام لگایا۔اور پولیس میں رپورٹ درج کرائی۔
مزید دیکھیں؛ بھتہ نہ دینے پہ پولیس افسر نے شہری کو بیچ سڑک قتل کر دیا۔
لڑکی کا کہنا تھا کہ اس کا باپ گزشتہ چھ ماہ سے موقع ملتے ہی اس کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا تھا۔ ماں کو بتانے پہ باپ قسمیں اٹھا کر اپنے فعل سے مکر جاتا۔ لڑکی نے تنگ آ کر اپنے موبائل فون کے کیمرے سے سب کچھ خفیہ طور پہ ریکارڈ کر لیا۔ مزید تفصیلات ذیل میں دی گئی ویڈیو میں دیکھیں۔