پاک فوج کی سب سے بڑی ناقد اور لبرل مافیا کی متحرک رکن جو ہر وقت پاکستان فوج پہ گھٹیا انداز میں تنقید کرتی رہتی ہیں۔ ان کا باپ پاکستان آرمی میں جنرل تھا۔ لیکن ایک نرس سے ناجائز تعلقات کی وجہ سے اسے فوج سے نکال دیا گیا۔ اس بات کا انکشاف پاک فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر نے حال ہی میں کیا۔
مزید دیکھیں: بھتہ نہ دینے پہ پولیس افسر نے شہری کو بیچ سڑک قتل کر دیا۔
گل بخاری نے حال ہی میں پاکستان فضائیہ کے تباہ ہونے والے ایف سولہ طیارے میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت کا مذاق اڑایا تھا۔ جس کے بعد پاک فوج کے ریٹائرڈ میجر محمد عارف (تمغہ امتیاز ملٹری) نے انکشاف کیا کہ گل بخاری کے والد کو بدکردار ہونے پہ پاک فوج سے نکالا گیا۔ جس کا غصہ یہ ہر وقت پاک فوج پہ نکالتی ہے۔
سینئر صحافی آفتاب اقبال نے بھی میجر عارف کی بات کی تصدیق کی۔