فواد چودھری نے اینکر مبشر لقمان کو تھپر جڑ دیا، وجہ ایک ویڈیو کلپ بنا

1064
 Fawad Chaudhry slaps Mubashir Lucman after leaked Video scandal
Image: BOL news

سمیع ابراہیم کے بعد فواد چوہدری نے مبشرلقمان کو بھی تھپڑ ماردیا۔ فوادچوہدری نے مبشرلقمان کو تھپڑ محسن لغاری کے بیٹے کی شادی کی تقریب کے دوران مارا جسے محسن لغاری کے ذرائع نے بھی کنفرم کیا ہے۔ مزید دیکھیں، حریم شاہ کی دبئی کے ہوٹل میں رات کیلئے بکنگ کرتے ویڈیو لیک۔

https://twitter.com/Ahmed_WB/status/1213783992136294401?s=09
Fawad Chaudhry slapped Anchor Mubashir Lucman for controversial video

تھپڑمارنے کی وجہ مبشرلقمان کی ویڈیو بنی جس میں مبشرلقمان نے انکشاف کیا تھا۔ کہ حریم شاہ کے پاس فیاض الحسن چوہان اور فواد چوہدری کی غیر اخلاقی ویڈیوز ہیں جو میں بیان نہیں کرسکتا۔۔ یہ کلپ ملاحظہ فرمائیے۔

This video clip was the reason because of which Fawad Chaudhry slapped Anchor Mubashir Lucman.

کل پبلش کیے گئے اس ویڈیو کلپ کی وجہ سے فواد چودھری کافی غصے میں تھے، اور انہوں نے اپنے غصے کا اظہار اپنے ٹوئیٹ میں بھی کیا تھا۔

https://twitter.com/Hareemshah33/status/1213781959882813441?s=19