لاک ڈاؤن میں آوارہ گردی کرنے والے لڑکوں کو پولیس نے ڈڈو بنا دیا، ویڈیو وائرل

930
https://www.facebook.com/539685396852512/posts/735414190612964/
Video: Police caught boys and punished

کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے سختی سے لاک ڈاؤن کا حکم دیا ہے اور عوام کو گھروں میں بیٹھنے کی تنبیہ کی ہے۔ لیکن کچھ منچلے اس موقع پہ بھی آوارہ گردی میں لگے ہیں۔ لیکن پولیس کے ہتھے چڑھنے والوں کو مرغا بنایا جا رہا ہے ۔

سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں آوارہ گردی کرنے والے لڑکوں کو پولیس نے ڈڈو بنا دیا۔

مزید دیکھیں؛ اٹلی کے ایک باپ نے اپنی بچی کی حالت کی ویڈیو جاری کر دی اور لوگوں کو خبردار کر دیا۔

https://twitter.com/TheViralT/status/1242381846886912000?s=19
Previous articleوزیراعظم عمران خان سے غیر متعلقہ سوالات پہ رؤوف کلاسرا کی شاندار چھترول
Next articleNo More Space in Hospitals in Italy amid Overwhelming Coronavirus Cases
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.