کلبھوشن کو پناہ دے کر ہزاروں پاکستانی مروانے والے جنرل کی پاکستان کو دھمکیاں

2224

واقع ایران میں ہو، سعودیہ میں یا کہیں اور، بہت سارے جذباتی پاکستانی ایک تخیلاتی ہیرو تخلیق کر کے لڑنے مرنے کو تیار کھڑے ہوتے ہیں۔ حالیہ امریکہ ایران کشیدگی کے بعد بھی یہی صورتحال ہے۔ ہزاروں پاکستانی، ایرانی جنرل کو عالم اسلام کا ہیرو قرار دے کر تلواریں اٹھائے کھڑے ہیں۔ بہت سوں کا مطالبہ ہے کہ پاکستان کافروں پہ ایٹم بمب پھینک دے۔ دیکھیں اس گروہ کے ہیرو جنرل اسلامی کی پاکستان کو دھمکیاں۔

https://youtu.be/vHuKs5dtfDE
Video: Iranian Quds Commander General Suleimani warns Pakistan.
https://twitter.com/All_To_learn/status/1213588758660030470?s=19
https://twitter.com/U_HRao1/status/1213710621570670592?s=19