گناہ کو چھپانے کیلئے بچے کو فلیش ٹینک میں ڈبو مارنے کی کوشش میں لڑکی گرفتار

1079
Girl arrested after trying to drown illegitimate child of her in Lahore

‏لاھور : کوٹ خواجہ سعید نواز شریف ہسپتال میں اپنا گناہ چھپانے کیلٸے وارڈ کے واش روم میں بچے کو جنم دینے کے بعد نومولود بچے کو فلیش ٹینک میں پھینک کر جان سے مارنے کی کوشش کرنے والی لڑکی مہوش اور اس کے لواحقین کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج، ملزمان گرفتار۔ مزید دیکھیں؛ غریب بچہ معافیاں مانگتا رہا، مغرور عورت کو رحم نہ آیا۔

Girl tried to drown own child to hide her sins

انیس سالہ مہوش پیٹ درد کے بہانے ہسپتال آئی۔ تاہم بعد میں ہسپتال کے باتھ روم میں جا کر اس نے بچے کو مارنے کیلئےاپنی بہن کی مدد لی۔ تاہم دیگر عملہ کے بروقت آ جانے پہ بچے کو بچا لیا گیا۔

بولیویا کی صدر کی ڈرائیور کے ساتھ منہ کالا کرنے کی ویڈیو لیک ہو گئی ۔

https://youtu.be/bMkryrK-dKQ

دونوں خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کی کاپی ذیل میں ہے۔

FIR registered against women for trying to drown an infant.

مزید دیکھیں: ملیحہ لودھی نوازشریف کے ساتھ خفیہ ملاقات کی ویڈیو لیک ہو گئی۔

-advertisement-