ذلیل دلہا اور کرونا وائرس، ذمہ دار عمران خان۔ دلہے کی انوکھی منطق

824
https://youtu.be/TrxDicjcFZs
Video: A Pakistani Groom says Imran Khan is responsible for the delay in his marriage.

دیکھیے ذلیل دلہا اور کرونا وائرس، ذمہ دار عمران خان۔ کروناوائرس کی وجہ سے حکومت پاکستان نے شادی ہالوں ، سکولوں اور ایسے بڑے اجتماع پہ پابندی لگائی ہے تاکہ کرونا وائرس جو باہمی ملاپ سے پھیلتا ہے، کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

مزید دیکھیں؛ نوجوان کی بیچ سڑک، طالبات کے سامنے فحش حرکتیں کرتے ویڈیو وائرل۔

اس پابندی کہ وجہ سے بہت سی شادیاں جو دھوم دھام سے ہونا چاہتی تھیں، لیٹ ہوئی ہیں۔ ایسا ہی ایک دلہا جس کی شادی، میرج ہالوں پہ پابندی کی وجہ سے لیٹ ہو گئی۔اس نے کرونا وائرس کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا۔

https://www.facebook.com/92799481765/posts/10156925817246766/
Video: دلہے کے مطابق کروناوائرس کی وجہ عمران خان ہے۔

چائنہ کیحکومت نے متعدد افراد کی کروناوائرس پھیلاتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی۔

اس عجوبے نے عمران خان کو برا بھلا کہتے ویڈیو بنائی، جو اس نے یا اس کے کسی دوست نے سوشل میڈیا پہ شیئر کر دی۔ ویڈیو وائرل ہونے پہ مجوزہ دلہے کو مذاق و تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/A_samad_behzad/status/1239070381283123200?s=19