‏مسجد سے ملحقہ مدرسے میں نوجوان نے سات سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ویڈیو

993
 Child molested in Gujranwala

‏گوجرانوالہ میں مسجد سے ملحقہ مدرسے میں ایک نوجوان نے کمسن بچے کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ مزاحمت کر رہا ہے۔ لیکن درندے کو رحم نہ آیا۔

بول نیوز کی وزیراعظم کے بارے میں گھٹیا الفاظ میں رپورٹنگ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان کمسن بچے کو پکڑ کر اس کے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کررہا ہے ، بچے کی جانب سے بارہا مزاحمت کی گئی مگر نوجوان کو رحم نہ آیا اور اسے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔والدین کی جانب سے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی ہے۔

انکل عمران خان کو میرا سلام کہہ دینا۔ ایک معصوم بچے کی صدر عارف علوی سےخواہش کا اظہار۔

FIR registered against the accused of child molesting in Gujranwala

ایف آئی آر کے متن کے مطابق گوجرانوالہ کا رہائشی 7 سالہ بچہ ظہر کی نماز پڑھنے مسجد گیا۔ کافی دیر تک واپس نہ آنے پر والدین کو تشویش ہوئی تو والدین نے مسجد جاکرپتہ کیا تو مسجد سے ملحقہ مدرسے میں انکو بچے کے رونے اور چیخنے کی آواز آئی۔

قریب جا کردیکھا تو بچے کی شلوار اتری ہوئی تھی اور ملزم اس کے ساتھ غلیظ حرکتوں میں مشغول تھا۔ انہوں نے ملزم کو پکڑنا چاہا تاہم وہ موقع سے فرار ہوگیا۔ والدین کی جانب سے ملزم کے خلاف پولیس سے کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔

-advertisement-