میں اوپر جا کر اللہ کو سب بتاؤں گا۔ شامی بچہ اور ڈاکٹر شاہد مسعود کا بیان

2326
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/558241575044965/

کچھ عرصہ قبل ایک شامی بچے نے مرنے سے پہلے کہا تھا “میں اوپر جا کر اللہ کو سب بتاؤں گا، سآخبر الله بكل شيء”۔ کرونا وائرس کی وجہ سے موجودہ حالات دیکھ کر لگتا ہے، اللہ نے اس بچے کی شکایت سن لی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا ایک پروگرام میں تبصرہ۔

یہ ہے وہ بچہ جس نے رب کو انسانوں کے ظلم کی شکایت لگانے کا کہا تھا۔

مزید دیکھیں: ریکارڈ کرو گے تو میرا بیٹا مجھے مار ڈالے گا” ایک لاچار باپ کی کہانی۔

https://twitter.com/05rP1G4bwyGjZqq/status/1238903968467738624?s=19