گٹروں سے گندگی صاف کرنے والے شخص کی بے مثال خودداری دیکھ کر آنکھیں نم ہو جائیں گی

1060

ہمارے معاشرے میں ہر طرح کے لوگ ہیں۔ وہ بھی جو معاشرے میں کسی اونچے دنیاوی مقام پہ چمکتے نظر آتے ہیں، ہر شخص ان کو جانتا ہے۔ وہیں میرے اور آپ جیسے عام لوگ بھی ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں جنہیں بظاہر تو ہم میں سے بہت سارے لوگ کوئی اہمیت نہ دیتے ہوں۔لیکن اگر وہ بظاہر غیر اہم نظر آنے والے لوگ نہ ہوں تو ہم میں سے بہت سوں کی آنتیں گلے میں آ جائیں۔ ایسے ہی ایک بظاہر غیر اہم، غیر معروف، لیکن بہت زیادہ اہم شخص کی کہانی دیکھیے ویڈیو میں۔

Video of an ordinary but very important person.

مزید دیکھیں؛

https://www.newpakweb.com/sc-haults-atc-from-announcing-verdict-in-asma-rani-murder-case/