مقبوضہ کشمیر والوں نے سیبوں پہ “عمران خان میری جان” لکھ کر بھارت بھیج دیے

1108
Collaborator

مقبوضہ کشمیر کے لوگوں نے بھارتیوں کے منہ پہ الگ انداز میں طمانچہ مارا۔ جب بھارتی تاجروں نے صبح صبح سیبوں کی پیٹیاں کھولیں تو اندر سے نکلنے والے سیبوں پہ “عمران خان میری جان” پاکستان زندہ باد” کے نعرے لکھے تھے۔ ویڈیو دیکھیں ۔

https://youtu.be/LpVoJUw4q3M

یہ ان لوگوں کے منہ پہ بھی طمانچہ ہے، خو کہتے ہیں عمران خان نے کشمیر بیچ دیا۔ مذید دیکھیں، نوازشریف کا شہبازشریف کو جیل سے لکھا گیا خط منظر عام پر۔

Kahsmiri apples with Imran khan Meri jan
https://www.facebook.com/539685396852512/posts/612274916260226/

مزید دیکھیں، مولانا فضل الرحمن اپنے کارکنوں سے خود کو ہی گارڈ آف آنر دلوانے لگے۔

Previous articleThe Duke and Duchess of Cambridge Makes an Entry on a Rickshaw
Next articleBJP Leader Ajay Rajput leaked Video and Social Media warriors
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.