PM Imran Khan Addresses Nation On coronavirus | 22 Mar 2020
مکمل لاک ڈاؤن کا مطلب ہے، کرفیو لگانا، فوج پہرا دیتی ہے کہ لوگ گھروں سے نہ نکل پائیں۔ لیکن میں اگر مکمل لاک ڈاؤن کروں تو ملک کے پچیس فیصد غریبوں کا کیا ہو گا؟ لوگ خود کو لاک ڈاون کریں، حکومت کا ساتھ دیں، گھروں سے نا نکلیں۔ سنیے وزیراعظم کا قوم سے مختصر خطاب۔