وکلا ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں، لاہور ہائیکورٹ کا آسان مشورہ

1096
Justice Mazahir Ali Akbar Naqvi advices to Lawyers
Justice Mazahir Ali Akbar Naqvi of Lahore high court

لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے وکلا سے کہا ہے کہ ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔

https://youtu.be/aGXvNn2AK8Q
Video: Justice Sayed Mazahir Ali Akbar Naqvi

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں گئے اور ان سےعدالتی امور بند کرنے کی استدعا کی۔ اس پر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے ان سے کہا کہ عدالت اپنا کام کرے گی یہ میری ذمہ داری میں شامل ہے۔ مزید دیکھیں: متحد بانی، الطاف حسین اسلام چھوڑ کر ہندو ہو گئے۔

عدالت نے احتجاجی وکلا کو مشورہ دیا کہ سینئراورنوجوان وکلاء گلدستے لے کرپی آئی سی جائیں، وکلاء ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔

جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے کہا کہ کوئی وکیل کیسز کی پیروی کے لیے عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہتا تو اس کی اپنی مرضی ہے، لیکن مقدمات عدم پیروی پرخارج نہیں کئے جائیں گے۔

-advertisement-