فضل الرحمن تمہیں کشمیری مائیں بہنیں کبھی معاف نہیں کرے گیں۔ ایک بہن کا پیغام

3703
https://youtu.be/V1TdV6AwG4E

اس وقت جب سات دہائیوں کے بعد، کسی مرد مجاھد نے کشمیر کا ایشو ایک بار پھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں زندہ کیا۔ اور اس شاندار انداز سے زندہ کیا کہ پوری دنیا مسئلہ کشمیر پہ متوجہ ہو گئی۔ ایک مفاد پرست کرسی کا بھوکا اٹھا اور سب توجہ اپنی شرپسند حرکتوں کی طرف کر لی۔ دیکھیے ایک بہن کا پیغام ۔

https://www.facebook.com/539685396852512/posts/612177522936632/

مذید دیکھیں۔ فضل الرحمن اپنے کارکنوں سے خود کو ہی گارڈ آف آنر دلوانے لگے۔

https://twitter.com/innocentzartaj1/status/1184011017187188736?s=19

یہ ساری جماعتیں مل کر بھی عمران خان کی حکومت نہیں گرا سکتیں۔ کیونکہ۔۔