کرکٹ کھیلنے کا گراؤنڈ بناتے بچوں نے 6 فٹ لمبا گولہ دریافت کر لیا

886
Boys discovered six feet missile in Kasur

‏ضلع قصور کے علاقے کنگن پور کے نواحی گاؤں تانگڑیاں میں پرانے گھارے خشک میں بچے گراونڈ بنا رہے تھے، کہ چھ فٹ لمبا میزائل برآمد، جو 1971 کی جنگ میں گرا تھا اور چل نہ سکا۔

مزید دیکھیں، اپنا گناہ چھپانے کیلئے نومولود بچے کو فلیش ٹینک میں ڈبو کر مارنے کی کوشش۔

6-feet missile from 1971 war was buried underground ground

سول ڈیفینس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا مقامی پولیس نے پہنچ کر ایریا کو سیل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں، مولوی کی بچے کے ساتھ نازیبا حرکات۔ اپنے بچوں کو ایسے درندوں کے پاس اکیلا مت چھوڑیں

6-feet long missile discovered in Kasur by kids