مراد علی شاہ کے جھوٹ اور عوام کو الو بنانے کا ایک اور پول کھل گیا۔

716
https://www.facebook.com/539685396852512/posts/740989406722109/

گزشتہ روز میڈیا پہ وزیراعلی سندھ مراد علی کی کرونا وائرس کے خلاف پھرتیوں کا بہت چرچا ہے۔ لیکن کیا یہ پھرتیاں بس دکھاوے تک ہیں یا ان میں کوئی حقیقت بھی ہے؟

مزید دیکھیں: یا موت دے دو یا ہمیں راشن دو، سندھ کی غریب عوام چیخ پڑی۔

مراد علی شاہ کے ایک اور جھوٹے دعوے کا پول کھل گیا۔ گذشتہ دنوں مراد عل۔ی شاہ نے انڈس ہسپتال کو کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرنے کیلئے دس ہزار کٹس دینے کا دعوی کیا تھا لیکن حقیقت اس کے برعکس نکلی۔ ہسپتال کے سی ای او نے انکشاف کیا کہ ان کے ہسپتال کو صرف 100 ٹیسٹ کٹس فراہم کی گئیں۔

مراد علی شاہ نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پہ بھی دس ہزار کٹس فراہم کرنے ک اعلان کیا تھا ۔ اور 18 مارچ کو چیئرمین پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو نے بھی یہی اعلان کیا تھا۔

https://twitter.com/p4pakipower/status/1244725661580787714?s=09