‏سندھ بھر میں، بارشوں کے باعث تھرپارکر اور سندھ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 30 افراد ہلاک جبکہ درجنوں مویشی بھی ہلاک ہو چکے ہیں ۔گزشتہ بدھ سے ہونے والی بارشیں فی الحال بھی تواتر سے جاری ہیں جو کہ جانی اور مالی نقصان کا باعث بن رہی ہیں ۔سرکاری اعدادوشمار تو مہیا نہیں مگر لوگوں کے مطابق سو سے زائد مقامات پر آسمانی بجلی گری ہے اور زیادہ تر ہلاکتیں تھرپارکر میں ہوئی ہیں۔

Image of lightning strike in sindh
Image: Lightning strike in Sindh

یہاں بارشیں ہونا غیر معمولی ہے کیوں کہ پچھلے کئی سالوں سے تھر میں اس مہینے میں بارش ریکارڈ نہیں ہوئی۔ ان غیر معمولی بارشوں کا سبب موسمیاتی تبدیلی ہو سکتی ہے، کیوں کہ اس وجہ سےموسم یکسر تبدیل ہو گئے ہیں۔
وزیر خارجہ ‏شاہ محمود قریشی کا تھر پارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔

Image lighting strike in sindh killed men and animals
Image: lightning strike in sindh killed men and animals

People reaction:

1 COMMENT

Your Comments Will help Us to Improve.