List of Journalists Bribed By Malik Riaz of Bahria Town

1159
List of Journalists Bribed by Malik Riaz

Owner of Bahria Town, Malik Riaz is famous for bribing several journalists. In the past couple of videos became leaked in which Malik Riaz was Bribing top journalists of Pakistan’s media groups for not giving him a tough time in their Tv shows or on the newspaper. Below is the list of Those top journalists which were bribed by Malik Riaz. For your Convenience, I will publish the details in Urdu language.

We will posts also some sample videos and details of bribes these journalists received from Malik Riaz.

Also, Watch Emporium Mall Lahore Cinema video scandal and details.

The video was leaked serveral years ago.

ملک ریاض کے حمام میں نہانے والے خوش نصیب صحافی

نجم سیٹھی نے ملک ریاض سے ایک کروڑ 94 لاکھ روپے وصول کئے۔ اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل کرایہ کی سہولت بھی حاصل کی۔ انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 14/7 swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی۔

-advertisement-

اینکر منیب فاروق نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا۔ گیا انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی۔ وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر 010001011011180 کے ذریعے کی گئی۔

معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری ملک ریاض کے نام سے ایک کالم لکھنے کے لاکھ وصول کرتے تھے۔ جو ملک ریاض کے اخبار روزنامہ جناح میں شائع ہوتا تھا۔ ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب کی قیمت بحریہ ٹاؤن میں ایک 10 مرلہ کا گھر اور ایک کروڑ روپے نقد وصول کیے۔ جو UBL یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر 37100154 کے ذریعے ملے۔

نصرت جاوید جن کے سید اور بٹ ہونے کا معاملہ ابھی حل طلب ہے۔ وہ بھی 78 لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار ملک ریاض سے چپکے سے لے اڑے۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی۔ وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکائونٹ نمبر بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ 14-7 swift code MUCBPKKAA کے ذریعے کی گئی۔

مشتاق منہاس نے بھی 55 لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا۔ انکو یہ رقم بحریہ اکائونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکائونٹ نمبر51077-6 اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ 1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی۔

مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے۔ تو انہوں نے ملک ریاض سے 2 کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے۔ اور یہ رقم نیشنل بنک اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی۔ جبکہ ایک مرسیڈیز بینز کار بھی تحفہ کے طور پر دی گئی۔

https://youtu.be/CU-bnmBd1To

کامران خان نے 62 لاکھ روپے وصول کئے۔ دو کروڑ روپے اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی۔ یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی۔ وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹائون برانچ اکائونٹ نمبر 8283982 کے ذریعے کی گئی۔

پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں۔ جی ہاں حامد میر جنہوں نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے ملک ریاض سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا۔ انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹائون اکائونٹ نمبر 82840597 کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔

پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتداری سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ موصوف نے90 لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی۔ وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر0075232201000124 کے ذریعے کی گئی۔

مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔

آفتاب اقبال نے 2 کروڑ روپے اور ایک ٹیوٹا جیپ وصول کی۔ اور ملک ریاض نے بیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہائوس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی۔ وہ بحریہ ٹاؤن برانچ اکاؤنٹ نمبر 3620 سے کی گئی۔

ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا۔ اسکے 15 لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔ انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی۔ وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر 42279-2 سے کی گئی۔ اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ 1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی۔

ثناء بُچّہ نے83 لاکھ روپے لاہور میں10 مرلے کا گھر اور مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکاؤنٹ بحریہ ٹائون اکاونٹ نمبر 14-7swifcode MUCBPKKAA سے کی گئی۔

ارشد شریف جن کو ملک ریاض کی خصوصی سفارش پر دنیا ٹی وی میں بیورو چیف کی سیٹ پر تعینات کیا گیا۔ موصوف نے دو اقساط میں پچاسی لاکھ روپے وصول کئے۔ انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی۔ وہ اکاؤنٹ نمبر یوبی ایل 37100154کے ذریعے کی گئی۔

سرکاری حاجن عاصمہ شیرازی نے 45 لاکھ روپے وصول کئے۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹاؤن کے اکاؤنٹ نمبر 51077-5 اور حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور 1315 swift HABBPKKAX315 کوڈ کے ذریعے کی گئی۔

سمیع ابراہیم نے ایک کروڑ روپے ایک کینال کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ اور ٹیوٹا کرولا گاڑی حاصل کی۔ انہیں یہ رقم KASB بنک بحریہ ٹاؤن برانچ 3710581401h کے ذریعے کی گئی۔

ماروی سرمد بھی فیضیاب ہونے والوں میں شامل ہیں۔ انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹاؤن برانچ سے اکاؤنٹ نمبر 8284059
کے ذریعے کی گئی۔

Also, Watch Johar Town Police Raid Video Scandal and Facts Behind it.

Previous articleReham Khan Dance Video with Her First Husband Ijaz
Next articleVideo of Faisalabad University Girl dancing in Abaya
Malik
Taimur Malik is a content creator / Blogger, creating content for multiple blogs, websites and News portals since 2014. The stories published by Malik are based on thorough research and reliable sources.