لبرلز نے اقبال کی ‘لب پہ آتی ہے دعا’ کو عورت آزادی ایجنڈے کیلئے چربہ بنا ڈالا۔

1004
https://youtu.be/a6x9GByj-LM
Shoib Mansoor insults Alama Iqbal’s prayer ‘Lab Pe Aati Hai Dua’

لبرل مافیا مسلسل پاکستان کی اساس، نظریات، حتی کہ دعاؤں پہ حملے کر رہا ہے۔ ہدایتکار شعیب منصور نے عورت آزادی مارچ کیلئے بنائی گئی نئی ویڈیو میں علامہ اقبال کی دعا ‘لب پہ آتی ہے دعا بن کے’ کا چربہ بنا ڈالا۔

https://twitter.com/_NadeemZaidi/status/1236947755848916992?s=19

ماہرہ خان پہ فلمائے گئے گانے میں شعیب منصور نے ‘لب پہ آتی ہے دعا کو’ ہر دلہن کی دعا کا رنگ دے دیا، اور عورت آزادی ایجنڈے کو پروموٹ کرنے کی کوشش ک۔ شعیب منصور کی اس حرکت پہ سوشل میڈیا پہ کافی غصہ دیکھنے میں آیا ہے۔

https://twitter.com/PatriotAbbasi1/status/1237180903429935109?s=19