قبرستان میں مردہ خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا مکروہ شخص

783
Man arrested for abusing dead women in Okara, Pakistan.
Image: Twitter.

گورگن 3 سال سے مردہ خواتین کو دفنانے کے بعد گھناؤنا فعل کرنے میں ملوث رہا۔ رات کے اندھیرے میں مردہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

Video: Man arrested for abusing dead bodies of women in Okara.

اوکاڑہ میں مردہ خواتین کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق بچے،بچیوں اور خواتین کے زیادتی کے افسوسناک اور شرمناک واقعات پیش آتے ہیں۔ لیکن اوکاڑہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس سے انسانیت بھی شرما گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ ایک شخص جس کی عمر 50 سال کے لگ بھگ بتائی گئی ہے وہ قبرستان میں دفنائی گئی خواتین کے ساتھ زیادتی کرتا تھا۔

مردہ خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے گورگن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ملزم نے تفتیش کے دوران جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔

https://youtu.be/3cjBxPNd3TA
Video: Summary of the article.

پولیس کے مطابق ملزم تین سال سے گھناؤنے فعل میں ملوث ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

-advertisement-

Source: Urdu Point.