Man arrested for abusing ten-year-old female child
Image: Punjab Police

‏10 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار، کلرسیداں پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔

دس سالہ بچی دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے مسجد گئی، مولوی عنصر علی جو بچوں کو دینی تعلیم دیتا ہے، نے بچی کے ساتھ نازیبا حرکات شروع کیں، درخواست گزار۔

‏بچی کے دیر سے آنے پر دریافت کیا گیا تو بچی نے اپنے ساتھ نازیبا حرکات کے بارے میں بتایا، درخواست گزار۔

پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزم عنصر علی کو گرفتار کر لیا، پولیس

تھانہ کلر سیداں پولیس کی ملزم سے مزید انٹروگیشن جاری ہے، پولیس۔

2 COMMENTS

Your Comments Will help Us to Improve.