آج سارے بندے آپس میں ہاتھ ملا کر جاؤ، کسی کو کرونا ہوا تو مجھے پھانسی دے دینا

786
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/558856991650090/
Video: A Molvi challenges Coronavirus and asks people to go against safety precautions.

کرونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد حکومتی ادارے پوری دنیا میں لوگوں کو ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کی تلقین کر رہے ہیں۔ حتی کہ دینی علماء بھی حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے لوگوں کو نماز گھر پڑھنے کی تلقین کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیں: “کوئی بے احتیاطی نہ کریں، اور میری حالت دیکھیں” کروناوائرس کی مریض لڑکی نے اپنی ویڈیو بنا کر شیئر کر دی۔

ایسے میں سوشل میڈیا پہ ایک مولوی صاحب کی ویڈیو وائرل ہوئی جو لوگوں کو ان ہی حفاظتی تدابیر کے خلاف آپس میں سلام لینے اور کندھے سے کندھا ملانے کی تلقین کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/TheViralT/status/1241279703429844992?s=19

مزید دیکھیں: گیارہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے امام مسجد کا اقبالی بیان۔

https://twitter.com/Muhamma22916829/status/1241132576556953602?s=19