مریم نواز کا صحافی سے مطالبہ سوشل میڈیا پہ مذاق بن کر وائرل ہو گیا

924
Maryam Nawaz and Arshad Waheed Chaudhry

‏اگر بولوں گی تو کیا دکھائیں گے آپ؟ مریم نواز کا صحافی سے سوال۔ مریم نواز راکڈ ارشد وحید چوہدری شاکڈ😂۔ مریم نواز کا صحافی سے مطالبہ سوشل میڈیا پہ مذاق بن گیا۔

مریم نواز نے آج کافی عرصے کے بعد خاموشی توڑی اور میڈیا سے گفتگو کی۔ دوران گفتگو، مریم نواز کا صحافی ارشد وحید سے مطالبہ تھا کہ اگر میں کچھ بولوں گی تو کیا آپ اسے اپنے چینل پہ دکھائیں گے؟

مزید دیکھیں: سگے باپ کی اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی۔

لیکن شرارتی سوشل میڈیا صارفین نے مریم نواز کے اس جملے کا مذاق بنا لیا۔ دیکھیں سوشل میڈیا صارفین کے شرارتی معنی خیز تبصرے۔

-advertisement-
https://twitter.com/Banggun40885769/status/1238080758943756288?s=19