کروناوائرس کی وجہ سے باجماعت نماز پہ پابندی کیا ہمارے ایمان کی کمزوری ہے؟ طارق جمیل کا جواب

1032

کرونا وائرس کی وجہ سے باجماعت نماز پہ پابندی، طواف و عمرہ پہ پابندی، کیا یہ سب ہم مسلمانوں کے ایمان کی کمزوری ہے؟” جاوید چوہدری کے سوال کا جواب مولانا طارق جمیل نے حضور ﷺ کے زمانے کے ایک واقعہ اور رسول خداﷺ کے حکم کے حوالے سے دے دیا۔

Watch Video
https://www.facebook.com/358685831667208/posts/556278401907949/
Video: Tariq Jameel explains about Prayer during Coronavirus outbreak.

‏ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں بارش ہو رہی تھی، حضرت بلال نے آذان دی, تو حضور ﷺ نے فرمایا کہ بلال اعلان کرو کہ تمام لوگ اپنے گھروں میں نماز پڑھیں, مسجد میں نہ آئیں۔ اس سے دلیل ملتی ہے۔ یہ ایمان کی کمزوری نہیں۔

DOWNLOAD UNEDITED VIDEO Watch Video
https://twitter.com/TheViralT/status/1239869150694121473?s=19