علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار، جانیے یہ ہیرے کون تھے

1049

وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس کا ایکشن، علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے افراد گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Men involved in Alama Nasir Madni's kidnapping have been arrested by Punjab police.

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس نے علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا۔

مزید دیکھیں؛ مجھے سلمان شہباز کا ہر مہینے فون آ جاتا کہ اس بھارتی کو ویزا دیں۔ بھارت میں پاکستانی سفیر عبدالباسط کے نوازشریف کی ملک دشمنی سے متعلق انکشافات۔

دیکھیں، علامہ ناصر مدنی کی اغوا کے بعد اپنے پہ تشدد دکھاتے کی ویڈیو۔

ملزمان سے دو گنز اور ایک پستول برآمد کر لیا گیا، مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کڑ دی گئی یاد رہے کہ گزشتہ روز معروف عالم مولانا ناصر مدنی کو دعا کے بہانے گجرات بلا کر تشدد کیا گیا اور دھمکیاں دی گئیں۔

علامہ ناصر مدنی کی پھونکوں والی سرکار کے خلاف وہ ویڈیو جس کے بعد ان کو اغوا کیا گیا۔

-advertisement-

علامہ ناصر مدنی نے گزشتہ رات پریس کانفرنس میں میڈیا کو بتایا تھا کہ نہ صرف ان پر تشدد کیا گیا بلکہ انہیں حبس بے جا رکھ کر برہنہ کر کے تصاویر بھی بنائی گئیں۔

https://twitter.com/FayyazShots/status/1239943339836833792?s=19